پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ہندو طالب علم کی’عصمت ریزی او رقتل کیاگیاہے‘

,

   

Ferty9 Clinic

پاکستان میں میڈیارپورٹس کا دعوی ہے کہ لاہور میں جو دھواں اٹھ رہا ہے وہ ہواؤں کے ذریعہ ہندوستان سے آیا دھواں ہے

اسلام آباد۔ایک پاکستانی ڈینٹل کالج ہندو طالب علم‘ جس کی نعش صوبہ سندھ کے علاقے میں ایک ہاسٹل روم سے دستیاب ہوئی ہے کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد اس بات کی جانکاری ملی ہے کہ اس کی عصمت ریزی او رقتل کیا گیاہے۔

بی بی آصفہ ڈینٹل کالج میں زیر تعلیم آخری سال کی طلبہ کی نعش16ستمبر کے روز اس کی دوست کو ایک پلنگ پر ملی جس کے گئے میں رسہ پڑی ہوئی تھی۔

جمعرات کے روز نیوز انٹرنیشنل میں شائع خبر کے مطابق مذکورہ قطعی پوسٹ مارٹم رپورٹ جس کو چہارشنبہ کے روز چندکا میڈیکل کالج اسپتال ویمن میڈیکل لیگل افیسر امریتا نے جاری کیاہے میں انکشاف ہوا ہے

کہ لڑکی کے ساتھ قتل سے قبل سنگین جنسی بدسلوکی کی گئی ہے۔اس کی موت دھم گھنٹے سے ہوئی ہے۔

گلے کے اردگرد پڑے نشانات کی وجہہ سے یہی ہے۔مذکورہ افیسر نے کہاکہ ”اس طرح کے نشانات لٹکانے یا گلادبانے سے آتے ہیں‘ ریاستی تحقیقاتی منتظمین کو اپنی تفتیش کے ذریعہ اس بات کا پتہ لگانا ہے“۔

ڈی این اے کی ایک جانچ میں جنری جنسی استحصال کی جانکاری کا پتہ چلا ہے جو رپورٹ کے مطابق ہے