پٹرول – ڈیزل پھر مہنگا ہوا، ممبئی میں ڈیژل کی قیمت 100 روپئے کے پار

   

پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔ سرکاری تیل کمپنیوں کل اتوار 10 اکتوبر کو پھر پٹرول – ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ کل دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وہیں ڈیژل کی قیمت میں 35 روپئے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔آئی او سی ایل کی ویب سائٹ کے مطابق، ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 104.14 اور ڈیژل -2.82 روپئے فی لیٹر پر پہنچ گیا ہے۔ وہیں ممبئی میں آج ڈیژل 100 روپئے کے پار پہنچ گیا۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 110.12 روپئے اور ڈیژل کی قیمت 100.66 روپئے فی لیٹر ہے۔