Friday , August 23 2019

چندرا کانت پاٹل مہاراشٹرا بی جے پی کے نئے صدر

l چندراکانت پاٹل کو آج مہاراشٹرا بی جے پی کے نئے صدر کی حیثیت سے مقرر کیا گیا۔ پاٹل ریاستی حکومت میں کابینی وزیر ہیں، راؤ صاحب دانوے کی جگہ لیں گے جو آج صبح مستعفی ہوگئے۔ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات سے قبل یہ تبدیلی ہوئی ہے۔ دانوے کو مئی میں مملکت وزیر امورصارفین، اغذیہ تقسیم عامہ مقرر کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT