چین جوئے بائیڈن کی کامیابی کیلئے کوشاں: ٹرمپ

   

٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج کہا کہ چین ان کی حریف جوئے بائیڈن کی انتخابی کامیابی کیلئے وسیع پیمانے پر غلط اطلاعات پھیلا رہا ہے تاکہ جوئے بائیڈن کو الیکشن میں کامیابی حاصل ہوسکے اور چین ہمیشہ کی طرح امریکہ کا احتصال جاری کرسکے جیسا کہ وہ دہائیوں سے کرتا آیا ہے۔ ٹرمپ نے ایک بار پھر اعادہ کیا کہ چین اگر چاہتا تو وہ کوروناوائرس کو پھیلنے سے روک سکتا تھا۔