ڈاکٹر کفیل نے انسانیت کی خدمت کرکے اس ملک میں عظیم مثال قائم کی۔۔ ایک رپورٹ۔۔

,

   

ادھر چند دنوں سے اس ملک ایک بات بہت زور وشور پر چل رہی ہے، بہار سے یہ خبریں آرہی ہے کہ وہاں کے سرکاری ہسپتال میں سینکڑوں کی تعداد میں بچے مر گئے ہیں، اور نہ بہار کی حکومت اور نا مرکزی حکومت اس بارے میں کوئی جواب دے رہی ہے۔ 

مگر یوپی سے ڈاکٹر کفیل کی نگرانی میں ایک ٹیم پہونچی اور انہوں نے وہاں پر مختلف جگہوں پر کیمپس کھولا اور بچوں کا علاج کیا، چیک اپ کیااور انہیں دوائیں مفت تقسیم کی۔ 

جبکہ وہاں پر بہار اور مرکزی حکومت کے مختلف وزیر پہونچے مگر انہوں نے اس سلسلے میں کچھ جواب نہیں دیا۔ اور سرکاری رپورٹ بتا رہی ہے کہ قریب150 بچوں کا انتقال ہوا جبکہ حقیقت یہ ہیکہ مرنے والوں کی تعداد 300سے اوپر ہے اور حکومت اس سلسلے میں بالکل لا پرواہ ہے۔ 

انہوں نے صرف علان معالجہ اور دوا تقسیم کرنے پر بس نہیں کیا بلکہ انکو ان بیماری سے بھی اگاہ کیا اور اسکے علامات بھی بتائے۔ اور ملک کی کسی بھی میڈیا نے اسے منظر عام پر نہیں لایا۔ 

یہ وہی ڈاکٹر کفیل ہے جو پچھلے دنوں گھورکپور بچوں کی جان بچانے کی کوشش کرنے پر یوگی سرکار نے انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈالا تھا۔ 

دیکھیں ویڈیوز

https://www.facebook.com/drkafeelkhanofficial/