کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہہ سے دہلی میں یومیہ پر اجرت پر کام کرنیوالوں میں کھانے کی تقسیم۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

کاروان محبت کی یونٹ یوا ہلہ بول کی جانب سے دہلی کے مختلف علاقو ں میں لاک ڈاؤن کی وجہہ سے پھنسے ہوئے یومیہ اجرت پرکام کرنے والے اصحاب میں کھانے کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے۔

کھانے کی تقسیم کا یہ بڑا یوا ہلہ بول نے اٹھایا ہے اورساری دہلی میں یہ کام بخوبی اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دیاجارہا ہے۔

پیش ہے اسی پر دی کوائنٹ کا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=TcGyfYuugYg&feature=youtu.be