سماج وادی پارٹی کے نو منتخبہ رکن پارلیمنٹ کنو ردانش علی نے بھی ایوان میں اپنا حلف لیا۔ کنو ردانش علی نے اللہ سبحان وتعالی کے نام پر حلف لیا۔
انہوں نے اپنے حلف کے اختتام پر کہاکہ جئے ہند‘ جئے سماج وادکا بھی نعرہ لگایا۔ حالانکہ بی جے پی کے اراکین پارلیمنٹ نے اس پر تیکھا ردعمل دیا۔
انہو ں نے مسکراتے ہوئے بی جے پی اراکین پارلیمنٹ کے تیکھے تبصرہ کامسکرا کا جواب دیتے ہوئے آگے بڑھ گئے۔
واضح رہے کہ کنور دانش علی نے جنتادل (ایس)چھوڑ کر سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
اور سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور پچھلے لوک سبھا الیکشن میں جیت حاصل کرلی۔