کنڈوں کے پودے مکان کے اندر فضائی معیارمیں اضافہ نہیں کرتے

   

٭٭ نئی دہلی : ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کنڈوں میں لگائے ہوئے پودوں سے اندرون قیامگاہ فضائی معیار میں کوئی نمایاں بہتری واقع نہیں ہوگی ۔ فضائی ذریعہ سے منتقل ہونے والی نامیاتی مرکب اشیاء جذب نہیں ہوتی ۔ اس کے لئے 10 تا 1000 پودوں کی ایک عمارت میں موجودگی ضروری ہوتی ہے ۔ مکانوں کے باہر اور مکانوں کے اندر فضائی معیار مختلف ہوتا ہے اور یہ ایک انوکھی بات ہے ۔