حیدرآباد: گورنر تلنگانہ ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے کہا ہے کہ کورونا ٹیکہ محفوظ ہے ۔انہوں نے اے پی تروملا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ کورونا سے ہر کوئی چوکس ہے ۔ انہیں خوشی ہے کہ کورونا کا ٹیکہ ہمارے سائنسدانوں نے کسی پر انحصار کئے بغیر تیارکیاہے ۔ یہ ٹیکہ بالکل محفوظ ہے ۔