کیا کویڈ19ہوا میں پھیلے گا یا نہیں؟۔ ویڈیو

,

   

کویڈ مثبت مریض کے اردگرد کی مذکورہ ہوا وائرس کے پھیلنے کی وجہہ بن سکتا ہے
حیدرآباد۔مذکورہ ورلڈ ہلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے جمعہ‘10جولائی کے روز کویڈ 19کی ہوا کے ذریعہ تبدیلی کے امکانات کی توثیق کی ہے۔

حالیہ دنوں میں 32ممالک کے 239سائنس دانوں کے ایک گروپ نے ڈبلیو ایچ او کو ایس بحث کے ساتھ ایک کھلا مکتوب تحریر کیا ہے ہوا کے ذریعہ مذکورہ وائرس پھیل سکتا ہے“۔

YouTube video

اس پر ڈاکٹر وجئے یالندی جو وبائی امراض کے ماہر ہیں نے اس پر تفصیلی بات کی‘ بطور ماہر وبائی امراض ڈاکٹر یالندی 36سالو ں تک امریکہ میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

کیا کرونا وائرس ہوا کے ذریعہ پھیل سکتا ہے کہ اس پر ڈاکٹر یالندی کا کیاکہنا ہے ضرور سنیں او ردیکھیں۔