گرفتاری سے بچنے کے لئے فراری کو دیاجارہا ہے نقل مقام کا نام

,

   

شاملی۔یہاں کے ایک محلے میں ملزمین گرفتاری سے بچنے کے لئے فراری کو نقل مقام کا نام دے رہے ہیں۔

ایس پی نے جب ملزمین کی گرفتاری او رتلاشی کا حکم دیاتو راتوں رات کئی ملزمین سامان سمیت فار ہوگئے۔

ادھر ایس پی نے یہ دعوی کیاہے کہ علاقے میں کئی ملزمین فرار ہونے کے معاملے کو نقل مقام کا رنگ دے کر پولیس پر دباؤ بنانے کی کوشش بھی کررہے ہیں۔

اس سے پہلے بھی جب پولیس نے اس محلے میں تلاشی مہم شروع کی تھی تو جمعرات کے روز ملزمین نے اپنے گھر کے باہر یہ مکان بکاؤ ہے لکھ دیاتھا