ہاتھرس آبروریزی وقتل معاملہ میں سی بی آئی کی تحقیقات جاری، آج متاثرہ کے اہل خانہ سے ہوگی پوچھ تاچھ

   

ہاتھرس آبروریزی وقتل معاملہ میں سی بی آئی کی تحقیقات جاری، آج متاثرہ کے اہل خانہ سے ہوگی پوچھ تاچھ

ہاتھرس آبروریزی وقتل کیس میں سی بی آئی جانچ کا سلسلہ جاری ہے، ذرائع کے مطابق سی بی آئی آج متاثرہ خاندان سے پوچھ تاچھ کرسکتی ہے، ایجنسی نے جمعرات کے روز ملزمین سے اہل خانہ سے پوچھ تاچھ کی تھی، سی بی آئی نے گزشتہ دنوں اس جگہ واردات کی جگہ کا دورہ بھی کیا تھا، متاثرہ کے بھائی سے بھی سی بی آئی نے پوچھ تاچھ کی ہے۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ

YouTube video