ہندو عورت کو مسلم کا خون چڑھانے سے ڈاکٹر کا انکار

   

Ferty9 Clinic

بھوپال: مسلمانوں سے نفرت اور فرقہ پرستی کے حیران کن واقعہ میں مدھیہ پردیش کے پنا شہر کے ایک سرکاری دواخانہ میں ایک ڈاکٹر نے مسلم مرد کو ایک ہندو عورت کیلئے خون کا عطیہ دینے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ پون سونکر اپنی ماں کے علاج کیلئے دواخانہ سے رجوع ہوا جس پر ڈاکٹر نے مریضہ کیلئے مسلم کا خون لینے سے انکار کیا۔