لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ اگست کے دوسرے ہفتہ میں روس کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ ۲۱۔۳۱ / اگست کو روس کا دورہ کریں گے۔
یو پی سرکاری حکام نے یہ بات بتائی۔ وہ روس کے Vladivostok کے شہر کا دورہ کریں گے۔ اس دورہ میں یوگی جی کیساتھ اترپردیش کے وفد کے علاوہ مہارشٹرا، گجرات، گوا او رآسام کے وفود بھی ساتھ رہیں گے۔
#UttarPradesh CM #YogiAdityanath to visit #Russia in #Augusthttps://t.co/EMjxJglr4a
— Catch News (@CatchNews) July 30, 2019