Friday , April 27 2018
Home / Tag Archives: Yogi Aditya Nath

Tag Archives: Yogi Aditya Nath

اترپردیش۔فساد مقدمات سے دستبرداری کے بعد ہلاک ہونے والوں کے متاثرین کے گھر پر غم وغصہ کی لہر۔

جمعرات کے روز انڈین ایکسپریس نے سب سے پہلے اس بات کی خبردی ہے کہ بی جے پی حکومت فسادات کے 131مقدمات سے دستبرداری اختیار کرنے کے لئے ایک فہرست جاری کی ہے اترپردیش۔ ایک شخص نے دیکھا کہ اس کے بھائی ایک مسخ شدہ نعش سے لپٹا ہوا ہے …

Read More »

ضمنی انتخابات میں’میڈیا کوروکنے‘کو روکنے والے ضلع مجسٹریٹ راجیو راتولا کو یوگی نے دی ترقی

لکھنو۔چہارشنبہ کے روزلوک سبھا ضمنی الیکشن کے ووٹوں کی گنتی کے دوران میڈیا کو تفصیلات جاننے سے روکنے والے ضلع مجسٹریٹ گورکھپور راجیو راتولا کو ڈویثرنل کمشنر دیوی پٹن کے طور ترقی دی گئی ہے۔گورکھپور میں الیکشن کمیشن کے مصدقہ پاس ہونے کے باوجود راتولا نے گنتی مراکز میں داخل …

Read More »

ہولی کے پیش نظر کمیونٹی میٹنگ منعقد کریں تاکہ کاس گنج جیسے واقعات کو روکاجاسکے۔چیف منسٹر یوگی

ادتیہ ناتھ نے تمام اضلاعوں کے مجسٹریٹس اور سپریڈنٹس آف پولیس تہوار سے قبل چوکنے رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ لکھنو۔چیف منسٹراترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ نے ریاست کے تمام ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس سال جمعہ کے روز آنے والی ہولی تہوار کے پرامن انعقاد …

Read More »

گروہ واری غنڈوں کا کہنا ہے کہ ’ ہمیں جیل میں ہی رکھیں نہیں تو ہم انکاونٹر میں مارے جائیں گے‘

اترپردیش میں کیرانہ شہر کے خطر ناک بدمعاشوں کا کہنا ہے کہ ہم ضمانت کے بجائے جیل میں محفوظ ہیں شاملی ضلع پولیس کے بڑے واقعہ کے بعد ‘ ایک درجن سے زائد مبینہ مجرمین نے تحریری میں پولیس لو لکھ کر دیا ہے کہ وہ قانونی توڑنے والی کسی …

Read More »

مظفر نگر فساد سے متعلق مقدمہ واپس لینے کا معاملہ۔ ملزمین کے مقدمات واپس لینا جانبداری او رتنگ نظری کاکام 

مظفر نگر فساد میں ملوث تمام ملزمین کے خلاف دائر چار سو مقدمات واپس لیے جانے پر مولانا ارشد مدنی کی سخت ؂تنقید دیو بند۔ ریاستی حکومت او روزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کی جانب سے اس طرح کی خبریں آرہی ہیں کہ 2013میں ہونے والے مظفر نگر فساد میں ملوث …

Read More »

مظفر نگر فسادات کے ملزمین کے مقدمے واپس لینے کا معاملہ۔ملزم بی جے پی لیڈروں کو بچانے کی تیاری

لکھنو۔یو پی او رملک کی تاریخ کے بدترین فرقہ وارانہ فسادات میں سے ایک مظفر نگر فسادات میں کلیدی ملزم بی جے پی لیڈروں بشمول سابق مرکزی وزیر اور موجودہ ریاستی وزیر کو بچانے کے لئے یوگی حکومت ’ بیک ڈور‘ راہ تلاش کررہی ہے۔ اس نے پہلے ہی متاثرہ …

Read More »

مظفر نگر فسادات معاملوں میں دائر مقدمات واپس لینے کی تیاری

محکمہ انصاف نے ضلع مجسٹریٹ کو مکتوب ارسال کیا۔ نو کریمنل کیسوں کو واپس لینے کے لئے تیرہ نکات پر مانگا مشورہ لکھنو۔ پوری ملک کودہلادینے والے مظفر نگر فسادات کے ملزمین پر سے مقدمات واپس لینے کی تیاریاں تیزی ہوگئی ہیں۔حیران کن بات یہ ہے کہ انہیں عدالتی کٹہرے …

Read More »

یوپی کے چیف منسٹر کی مسلمانوں کے تئیں نفرت ۔سوشیل میڈیا پر وائیر ل ہورہا ہے یہ پوسٹ

اترپردیش ایک ایسی ریاست ہے جہاں پر بی جے پی اقتدار میںآنے کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے تئیں نفرت کا ایک ماحول تیار کیاجارہا ہے ۔ اس کی شروعات بی جے پی میں اپنے اشتعال انگیز بیانات کی وجہہ سے ہر وقت سرخیوں میں رہنے والے چیف منسٹر یوگی …

Read More »

جان لیوا ہوتے ہیں اکثر سینے سے لگنے والے۔ تصوئیر میں چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ اور سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان ایک ساتھ

  اترپردیش اسمبلی اجلاس کے دوران ایک دوسرے کے سخت حریف سمجھے جانے والے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ اور سماج وادی پارٹی کے اعظم خان ہات میں ہاتھ ڈالے جارہے ہیں۔ سچ ہی کہتے ہیں سیاست میں کوئی مستقل طور پر دوست یا دشمن نہیں ہوتا۔ صرف مفاد پرست …

Read More »

سنی وقف بورڈ نے روی شنکر کو دیا جھٹکا اور ملاقات سے کیاانکار

ایودھیا تنازع معاملے میں مداخلت پر اٹھے سوال‘ کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھی بات چیت سے کیاانکار۔ شری شری کی یوگی سے ملاقات مذہبی گرو روی روی شنکر ایودھیا تنازع پر صلح کی پہل میں مصروف ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے چہارشنبہ کے روز اترپردیش کے …

Read More »

لفظ’سکیولر‘ دراصل’سب سے بڑا جھوٹ‘ہے۔ یوگی ادتیہ ناتھ

رائے پور۔ ایک سوال کے جواب میںیوگی ادتیہ ناتھ اترپردیش کے چیف منسٹر نے کہاکہ آزادی کے بعد سے کہاجانے والا لفظ’ سکیولر‘ ایک’بڑا جھوٹ‘ ہے جس کی وجہہ سے ملک کو نقصان ہوا ہے۔ادتیہ ناتھ پیر کے روز دینک جگرن گروپ کے رائے پور میں منعقدہ ایک فنکشن میں …

Read More »

ایف بی کا ایک پوسٹ ذاکر تیاگی کے لئے 40دنوں کی قیدکاسبب بنا

مظفر نگر۔اپریل 2کو ایک اُردو مشاعرے سے گھر واپس لوٹنے والے 18سال کے ذاکرتیاگی کو پولیس گرفتار کرلیا۔ چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کے متعلق فیس بک پر اسٹیٹس میں ایک پوسٹ کرنے کے بعد اس کو چالیس دن جیل میں گذارنے پڑے۔ تیاگی نے کہاکہ اترپردیش کا چیف منسٹر …

Read More »

بھگوا سیاست۔ برقی کھنبوں اور بسوں کے بعد اب یوگی کے دفتر کو ’بھگوا ر‘ رنگ

لکھنو۔ ریاست کی درالحکومت میں چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کے دفتر پر اب بھگوا رنگ نظر ائے گا۔ تاہم اس اپوزیشن نے حکومت کے اس اقدام کو بی جے پی قیادت میں ریاست اترپرد یش بھگوا رنگ میں ڈھلانے کی کوشش کاحصہ قراردیا ہے۔ خبروں کے مطابق لال …

Read More »

گجرات میں ادتیہ ناتھ کی مقبولیت کی حقیقت۔ ویڈیو

ریاست گجرات میں اسی سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ پچھلے دودہوں سے ریاست میں بی جے پی کی حکومت ہے ۔ سال2014کے نریندر مودی گجرات کے چیف منسٹر تھے اس کے دوران اسی سال منعقد ہونے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے کی …

Read More »

یوگی ادتیہ ناتھ حکومت نے یوپی کی ٹورازم بک لٹ سے تاج محل کو ہٹادیا۔

لکھنو۔ تعجب کی بات ہے کہ تاج محل جو دنیا کے ساتھ عجوبوں میں شامل ہے کو یوگی ادتیہ ناتھ حکومت کی ٹورازم بک لٹ میں جگہ نہیں ملی۔ این ڈی ٹی وی میں شائع خبر کے مطابق ٹورازم منسٹر ریتا بہوگانہ نے ایک کتابچہ جاری کیا ہے جس میں …

Read More »

یوگی حکومت میں دلتوں اور پچھڑوں پر مظالم کا سلسلہ۔ ویڈیو

اترپردیش کے مختلف دیہاتوں میں دلتوں اور پچھڑوں پر ظلم وزیادتیوں کا سلسلہ میں اضافہ ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف مقامی دلتوں نے اس ویڈیو میں کیا ہے۔ دی وائیر کے اس ویڈیو میں متاثرہ دلت بتارہے ہیں کہ اس طرح یوگی حکومت کی سرپرستی میں اونچی ذات والے …

Read More »

یوگی نے بی ایچ یو تشدد پر مانگی رپورٹ‘ راہول نے کہاکہ یہ بی جے پی کا بیٹی بچاؤ ‘بیٹی پڑھاؤ ورژن ہے۔

لکھنو۔ بڑے پیمانے پر بنارس ہند و یونیورسٹی ( بی ایچ یو) میں ہوئے احتجاج اور اس کے پیش نظر لاٹھی چارج پر اترپردیش چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ نے ڈویثرنل کمشنر سے رپورٹ طلب کی ہے۔مذکورہ لاٹھی چارج میں کئی طلبہ‘ بشمول دوخواتین اور صحافی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ …

Read More »

منظم توہین۔ یوگی راج میں کسانوں کا ایک پیسہ قرض معاف کیاجارہا ہے۔

ماتھرا۔ کسانوں کے کچھ پیسوں کے قرض معافی کے معاملے میں ایک کسان کا ایک پیسہ قرض معاف کردیاگیا ہے۔ ضلع ماتھرا سے تعلق رکھنے والے کسان کو ایک سند حوالے کی گئی جس میں اس کے1.5لاکھ روپئے قرض کے بقایہ جات میں چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ حکومت نے …

Read More »

اعلی حضرت حج ہاوز کامعاملہ۔بی جے پی مقفل کرنے کے بعد انہدام کی تیاری کررہی ہے ‘ سماج وادی پارٹی لیڈر کا دعوی

غازی آباد۔سماج وادی پارٹی لیڈر نہر سنگھ نے چہارشنبہ کے روز دعوی کیا ہے کہ پچھلے سال اس وقت کے چیف منسٹر اکھیلیش یادوکے ہاتھوں افتتاح انجام پائے اعلی حضرت حج ہاوز کو مقفل کرنے کے بعد اترپردیش کی بی جے پی حکومت اسکو منہدم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ …

Read More »

گورکھپور سانحہ: ملزم ڈاکٹر کفیل خان کو پولیس تحویل میں بھیج دیاگیا

گورکھپور: بابا راگھو داس میڈیکل کالج کے اسپتال میں ستر بچوں کی موت کے ضمن میں ملزم قراردئے گئے ڈاکٹر کفیل کو ہفتہ کے روز پولیس تحویل میں بھیج دیاگیا ہے۔ خان کو گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کیاگیا تھا جہاں پر عدالت نے ان پرلگائے گئے الزامات کا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT