یوگی کی ترجیحات بدنام کرنے والے بیانرس کو بچانا ہے

,

   

یوپی کی کابینہ نے جائیدادوں کی تباہی اور اور بیانرس نصب کرنے کے لئے حکومت کے اختیار پرمشتمل آرڈیننس کو منظوری دیدی ہے

لکھنو۔مذکورہ یوگی حکومت نے جمعہ کے روز ایک آرڈیننس کو منظوری دی ہے تاکہ جائیدادوں کی تباہی کے نقصان کی بھرپائی کریں جس پر ایک منسٹرنے کہاکہ ان کے پاس ایک قانون ہے جو ملزمین کے ناموں اور انہیں شرمند گی کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

یوپی حکومت کی جانب مخالف سی اے اے 53مظاہرین پر مشتمل 6مارچ کے روزلگائے گئے ہورڈنگس کو آلہ اباد ہائی کورٹ کی جانب سے ہٹائے جانے کے احکامات کے کچھ دنوں بعد مذکورہ اترپردیش پبلک پرائیوٹ پراپرٹیز اور ریکوری آرڈیننس پیش کیاگیاہے۔

مذکورہ سپریم کورٹ جہاں پر ہائی کورٹ کے احکامات زیر التوا ہیں کا ماننا ہے کہ عوامی تفصیلات پر مشتمل پوسٹرس کی نمائش کاکوئی قانون نہیں ہے۔

پارلیمانی امور کے وزیر سریش کھنہ نے کہاکہ ”آرڈیننس کے ضوابط کی تشکیل کے عمل میں ہم ہیں‘

جس میں حکومت کا وہ اختیار بھی شامل کیاجارہا ہے جس میں ملزم لوگوں کے عوامی مقامات پر بیانرس لگائے جاتے ہیں“۔

اب تک اس بات کی وضاحت نہیں ہوئی ہے کہ مذکورہ آرڈیننس کا اثر کیاہوگا۔