حیدرآباد ۔ 2 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : آرام گھر تا زو پارک فلائی اوور پر جمعرات کی رات اسٹریٹ لائٹس کی خرابی سے پورا اندھیرا چھا گیا تھا جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات پیش آئی ۔ اندھیرے سے کئی مسافروں نے فلائی اوور کا استعمال کرنے سے گریز کیا ۔ رات کے اوقات حادثات کا خوف بھی پیدا ہورہا ہے ۔ تاریکی سے ٹو وہیلرس زیادہ تر نیچے سڑک کو اپنا رہے ہیں ۔ش