ائی ڈبلیو ایم ایف ایوارڈ جیتنے والی کشمیری فوٹو جرنلسٹ مسرت زہرہ سے ایک ملاقات

,

   

کشمیر۔ کشمیری فوٹو جرنلسٹ مسرت جہاں جنھوں نے انٹرنیشنل ویمنس کے میڈیا فاونڈیشن(ائی ڈبلیو ایم ایف) کے فوٹو صحافتی ایوارڈ2020پر جیت حاصل کیاہے
مسرت زہرہ کشمیری فوٹو جرنلسٹ

زہرہ جس نے سری نگر کے قدیم شہر میں جنم لیاتھا کا ریاست میں تصادم ہے۔ انہوں نے اپنے گھر والوں کی مرضی کے برخلاف جاکر فوٹو جرنلزم میں شمولیت اختیار کی تھی۔

ان کی لی ہوئی تصویریں کئی اہم میڈیا پلیٹ فارم جس میں کاروان‘ دی واشنگٹن پوسٹ‘ ٹی آر ٹی ورلڈ‘ الجزیرہ‘ دی نیوہیومنٹرین‘ ریلیجن ین پلگڑ پر پیش ہوئے ہیں۔

یواے پی اے کے تحت مقدمہ درج
قبل ازیں سوشیل میڈیاپر ”مخالف ملک پیشکش“ پوسٹ پر جموں او رکشمیر پولیس نے یواے پی اے کے تحت ان پر مقدمہ درج کیاہے

YouTube video

ائی ایم ایف
ائی ڈبلیو ایف کی بنیاد1990میں پڑی جو واشنگٹن ڈی سی میں ہے۔ ذرائع ابلاغ کے پیشے میں خواتین کی وہ حمایت کرتے ہیں۔

عالمی سطح پر صحافت کی آزادی مذکورہ تنظیم کا موقف ہے۔

افغانستان میں ماری جانے والی ائی ڈبلیوایم ایف کی صحافت میں بہادرکا ایوارڈ جیتنے والی انجا نید رنگوس کے اعزاز میں فوٹو جرنلزم ایوارڈ ائی ایم ایف نے شروع کیاہے