Tag Archives: Award

موسیقی کے ذریعہ طالبان سے مقابلہ کرنے والے افغان کی عورت کو ٹی وی شو میں ’ افغان اسٹار‘ کیلئے جیت حاصل کی ۔

زہرہ الہام جس کا تعلق افغانستان کی مذہبی اقلیتی طبقے ہزارا سے ہے ‘ نے اپنے ہزارا اور فارسی مظاہرے کے دوران دل کو چھولینے والی آواز سے سامعین کا دل جیت لیا رنگ برنگے افغان ڈریس زیب تن کئے اور ہیل پہنے ہوئی زہرہ الہام سب کی مرکز توجہہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT