ائے وطن‘ خاک وطن وہ بھی تجھے دے دیں گے۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

شفیق الرحمن برق کی پارلیمنٹ میں دو ٹوک بات کرتے ہوئے ایوان لوک سبھا میں بی جے پی کے اراکین پارلیمنٹ

انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کے علاوہ بی جے پی لیڈر کپل مشرا کے خلاف کاروائی سے کنارہ کشی کا حکومت پرالزام لگایا ہے۔

رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا پارلیمنٹ میں ہنگامہ خیز بیان ضرور دیکھیں

YouTube video