مولانا ابولکلام آزاد کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر بروڈ کا خراج۔دو منٹ پرمشتمل ملک کے پہلے وزیرتعلیم مولانا ابولکلام آزاد کی تقریر کا یہ ویڈیو یقینا موجودہ حالات میں مسلمانوں کے لئے حوصلہ افزاء رہے گا۔
مولانا آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پربروڈ نے اس ویڈیو کو پیش کیاہے۔
ضرور دیکھیں اور سنیں۔پیش ہے ویڈیو