اترپردیش میں تاناجی فلم کو ٹیکس فری کردیا گیا، اجے دیوگن کا یوگی ادتیہ ناتھ سے اظہار تشکر

,

   

لکھنؤ: اجے دیوگن کی فلم تاناجی کو اترپردیش میں یوگی ادتیہ ناتھ حکومت نے ٹیکس فری کردیا ہے

جس پر اداکار اجے دیوگن نے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ سے اظہا ر تشکر کیا۔ ٹیکس فری کے تعلق سے اترپردیش حکومت نے ایک اعلامیہ جاری کیاہے۔ اس سے قبل ریاست مہارشٹرا نے بھی اس فلم کو ٹیکس فری قرار دے چکی ہے۔ یہ فلم مراٹھاؤ کے بارے میں بنائی گئی ہے۔