ادتیہ ناتھ رام ٹمپل ٹرسٹ کی قیادت کریں : مہنت گوپال داس

   

٭ رام جنم بھومی نیاس کے سربراہ مہنت مرتیہ گوپال داس نے کہا کہ اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کو سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق قائم کئے جانے والے رام ٹمپل ٹرسٹ کی قیادت کرنی چاہئے۔ ایودھیا کے فیصلہ میں عدالت عظمیٰ نے متنازعہ علاقہ کو رام جنم بھومی نیاس کو الاٹ کرنے کا فیصلہ سنایا۔