اردغان نے صدر کے عہدے کا تیسری معیاد کے لئے حلف لیا

,

   

اردغان نے 52.18فیصد ووٹ28مئی کے صدراتی الیکشن میں حصہ کئے ہیں۔
انقارہ۔ترکی صدر رجب طیب اردغان اگلے پانچ سالوں کے لئے تیسرے معیاد کے لئے پارلیمنٹ میں حلف لیا ہے۔اردغان کے پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے کے بعد درالحکومت انقارہ کے صدراتی محل میں عالمی رہنماؤں کی شرکت کے ساتھ ایک شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیاگیا

۔زنہو نیوز ایجنسی کی خبر ہے کہ مذکورہ صدر نے ہفتہ کے روز بعد میں نئی کابینہ کے نام بھی دئے ہیں۔اردغان نے 52.18فیصد ووٹ28مئی کے صدراتی الیکشن میں حصہ کئے ہیں۔

ان کے مدمقابل کمال کل دورگولو جو سنٹرل لفٹ ریپبلکن پیپلز پارٹی(سی ایچ پی) کے لیڈر ہیں۔

صدر جو 2003میں وزیراعظم بننے کے بعد سے ملک کی قیادت کررہے ہیں

۔سال2017میں ائینی ریفرنڈم کے بعد2018میں ترکی کے پہلے ایکزیکٹیو صدر بنے جس نے ترکی کے پارلیمانی نظام کو صدراتی نظام میں تبدیل کرلیا۔