ارطغرل غازی| سیزن:01| ایپیسوڈ:14

   

ارطغرل غازی| سیزن:01| ایپیسوڈ:14

حلب میں سلیمان شاہ کے فرزند کو مارنے کی کوشش کرنے والے سے پوچھ گچھ چل رہی ہے، مگر انہوں نے اب تک زبان نہیں کھولی، اتنے میں العزیز آکر اس معاملے میں مداخلت کرتے ہیں۔
العزیز نے کہا کہ اگر اس نے سچ بتایا تو اس کی جان بخش دی جائے گی۔
ان سے پوچھا گیا کہ امیر لے مہمان پر حملہ کرنے میں تمہاری کس نے مدد کی۔
اس نے العزیز کے چچا اور وزیراعظم حلب شہاب الدین کا نام لیا، اس پر العزیز کو شک ہوتا ہے۔ مگر شہاب الدین کہتے ہیں کہ شخص جلد ہی سچ اگلے گا۔
مزید دیکھنے کےلیے اس پر کلک کریں۔
https://youtu.be/YTpYZv94Qo4