ارطغرل غازی| سیزن:1| ایپیسوڈ:3

,

   

ارطغرل غازی| سیزن:1| ایپیسوڈ:3

اس انجان مہمان کی طبیعت ناساز ہے انکے پیر میں سخت چوٹ لگی ہے۔

انکی بیٹی حلیمہ کہتی ہے کہ شکر ہے خدا کا آپ بعافیت ہیں۔ ارطغرل غازی انکی خدمت میں حاضر ہو کر کہتے ہیں کہ کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو اپنے بیٹے سے کھلوا بھیجیں۔

اس انجان نے مسافر نے کہا کہ مجھے میری بیٹی نے سب کچھ بتادیا ہے، اپ نے ہماری جانیں بچا ہم پر احسان کیا ہے، ہم پر آپ کا قرض رہا۔

ارطغرل غازی نے کہا کہ ہمیں آپنے بڑوں نے یہی سکھایا ہے، قرض نہیں ہے۔

مہمان نے کہا کہ آپ تو یہ بھی نہیں جانتے کہ ہم کون ہیں، بغیر جان پہچان کے کسی کی مدد کرنا یہ اللہ کے نیک بندے ہونے کی نشانی ہے۔

ارطغرل نے کہا کہ استغفرللہ میں چلتا ہوں، آپ ارام کریں۔

مزید دیکھنے کےلیے اس لنک پر کلک کریں۔

YouTube video