ارکان اسمبلی خریدی معاملہ کےتین ملزمین کو مشروط ضمانت

   

حیدرآباد۔ یکم؍ ڈسمبر، ( سیاست نیوز) ہائی کورٹ نے ارکان اسمبلی خریدی معاملہ کے تین ملزمین کو مشروط ضمانت منظور کی ۔ عدالت نے تین لاکھ روپئے مچلکوں اور دو ضمانتوں کو جمع کرانے ‘ پیر کو پوچھ تاچھ کیلئے پولیس کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دی ۔ دوسری جانب رامچندر بھارتی کے خلاف بنجارہ ہلز پولیس میں دو کیس درج کئے گئے ۔ پولیس نے فرضی آدھار، پیان ، ڈرائیونگ لائسنس و فرضی پاسپورٹ کے الزام میں دو مقدمات درج کئے ۔ ہائی کورٹ سے ضمانت کے باوجود ان مقدمات میں بنجارہ ہلز پولیس حراست میں لینے کا امکان ہے ۔ دوسرے ملزم نند کمار کے خلاف بنجارہ ہلز پولیس میں 5 مقدمات درج کئے گئے ۔ ن