اریکھا کا امیتابھ کو دیکھ کر لک دنیا سوشل میڈیا پر وئرل

   

ن دنوں سوشل میڈیا پر سدابہار ایکٹریس ریکھا کا ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو ڈبورتنانی کے کیلنڈر لانچ کے موقع کا ہے اس دوران سبھی سلبرٹیز، میڈیا، فوٹو گرافرس کے سامنے پوزدے رہے تھے۔ اسی دوران ریکھا بھی پہلے ڈبو اور ان کے بچوں کے ساتھ پوزدیتی ہیں۔ اس کے بعد جب وہ اکیلے پوز دینے جاتی ہیں اور پیچھے مڑ کر دیکھتی ہیں تو وہاں امیتابھ بچن کی فوٹو نظر آتی ہے۔ اس کے بعد ریکھا جو ری ایکشن دے کر وہاں سے جاتی ہیں اسے دیکھ کر وہاں موجود سبھی ہنسنے لگتے ہیں۔ ویسے بتادیں کہ اس دوران ریکھا کا گلیمرس روپ دیکھنے کو ملا۔ انہوں نے بلاک کلر کا آؤٹ فٹ پہنا تھا اور ان کے بلاک بوٹس کافی اچھے لگ رہے تھے۔