اسرائیل کی نئی تجویز

   

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق اسرائیل نے امریکہ کی مکمل ہم آہنگی کیساتھ ثالثوں کو ایک نئی تجویز پیش کی ہے نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہیکہ وزیر اعظم نے ثالثوں کی طرف سے موصول ہونے والی تجویز کے بعد کل مشاورت کی۔