اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

   

ممبئی: عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان، مقامی سطح پر ہیلتھ کیئرکموڈیٹیز، کنزیومر ڈیوربل اور ریئلٹی سمیت 14 گروپوں میں ہونے والی فروخت سے اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل چوتھے دن گراوٹ کا شکار رہی۔