اس کے گیت اس کے دل کی آواز

   

حیدرآباد : ملکہ نغمات گومتی ایر نے بعض ناقابل فراموش گیت دئیے ہیں ۔ لاک ڈاؤن کے آغاز سے قبل وہ دھاراوی کی لڑکیوں اور گیت گانا سکھانے میں مدد کررہی تھی ۔ جلد ہی ان کے گائے ہوئے چند مشہور گیت معروف فلمی ستاروں کی نظروں میں چڑھ گئے ۔ وہ 2018 ء میں موسیقی سیکھنے کے لیے مہاراشٹرا کے شہر ممبئی منتقل ہوئی تھی ۔ اس کے بعد اس نے پھر مڑ کر نہیں دیکھا ۔ انہوں نے لڑکیوں کے تعلیمی حقوق کے لیے بھی جدوجہد کی ۔ لیکن ان کے لیے ایک علحدہ شعبہ مختص کرنے کے مطالبہ کی تائید کبھی نہیں کی ۔۔