افغان خواتین کی تعلیم پر انڈونیشیا میں بین الاقوامی کانفرنس

   

جکارتہ : بائیڈن انتظامیہ کو امید ہے کہ واشنگٹن میں 50 افریقی ملکوں کے وفود کے اجتماع کو افریقی اداروں, شہریوں اور قوموں کی ترقی اور بااختیار بنانے کے لیے اہم امور پر بات چیت کا موقع ملے گا۔ ان امور میں صحت, جمہوریت, گورننس,سرمایہ کاری, ترقی اور آب و ہوا کی تبدیلی جیسے چیلنج شامل ہیں۔ انتظامیہ کے سینئر حکام نے جمعرات کو کہا کہ آئندہ ہفتہ ہونے والی یو ایس افریقہ لیڈرز اجلاس کے شرکاء￿ واشنگٹن میں تین دن گزاریں گے اور دنیا کی آبادی کے پانچویں حصہ کو درپیش چیلنجوں، ضروریات اور امیدوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ان کا تعلق چین، ہندوستان، براعظم امریکہ اور یورپ کے بیشتر حصوں سے زیادہ وسیع زمین پر پھیلے ہوئے علاقوں سے ہے اور جہاں دنیا کی ایک تہائی زبانیں بولی جاتی ہیں۔ انتظامیہ کے ایک سینئر اہل کار نے کہا اس سال کا سربراہی اجلاس منگل سے شروع ہو رہا ہے جوامریکہ افریقہ طویل مدتی شراکت داری کو وسعت دینے اور ہماری مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کرے گا۔ حکام نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صحافیوں کو ایک بریفنگ میں بتایا تین روزہ سربراہی اجلاس میں بڑے اقدامات کا اعلان متوقع ہے، تاہم اس بارے میں کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہیٹی میں ہیضہ پھیل رہا ہے جب کہ گزشتہ ماہ شروع کی گئی 145 ملین ڈالر کی اپیل میں سے صرف 16 فیصد کو پوراکیا گیا ہے۔ ہیٹی میں اقوام متحدہ کی انسانی ہمدردی کی کوآرڈینیٹر الریکا رچرڈسن نے اس ہفتہ نیویارک میں کہا کہ ہم حقیقت میں جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ نہ صرف ہیضے کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہے بلکہ خطوں میں اس کا پھیلاؤ بھی ہے۔