الجزائر:جنگلات میں لگی آگ سے 26 افراد ہلاک

   

الجیر :الجزائر کے جنگلات میں آتشزدگی سے 26افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔مقام میڈیا کے مطابق جنگلات میں اچانک آگ بھڑکنے کی اطلاع ملتے ہی اس پر قابو پانے کی کوششیں شروع کردی گئی ہے۔وزیر داخلہ نے 26افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔