پچھلے چند دنوں کی موسلادھار بارش نے شہر کی سڑکوں کو بدحال کردیاہے۔حالیہ دنوں میں سڑکوں کی مرمت کا کوئی کام نہیں کیاگیاہے۔
نئی سڑکیں بھی بھاری بارش کی وجہہ سے مکمل طور پر تباہ ہوگئی‘ جو شہری انتظامیہ کی لاپراہیوں کواجاگر کرتا ہے۔
چند دنوں کی بارش نے شہر میں 5000گڑھے او رکھڈوں پیدا کردئے ہیں۔
وہیں جی ایچ ایم سی نے اعلان کردیاتھا کہ سڑکوں کی مرمت کاکام پہلے جاری ہے اور اس کو بہت جلد پورا کرلیاجائے گا۔
سڑکوں کی مرمت کے لئے جی ایچ ایم سی نے کہاکہ 45کروڑ کا خرچ ائے گا۔
پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کا یہ رپورٹ ضروردیکھیں