المعہدالعالی الاسلامی میں سی پی آر کی تربیت

   

حیدرآباد ۔ 12 اگست (راست) المعہدالعالی الاسلامی حیدرآباد میں بروز پنج شنبہ ’’ابتدائی طبی کیلئے تربیتی ورکشاپ منعقد ہوا۔ تمام اساتذہ، طلبہ سی پی آر امداد‘‘ اور عملہ کو تربیت دی گئی۔ اگر ابتدائی میڈیکل ایمرجنسی بہت سی مرحلہ میں موزوں علاج یا طبی امداد فراہم کردی جائے تو بڑے نقصان سے بچایا جاسکتا ہے مگر ناواقفیت کی وجہ سے لوگ اس موقع کو ضائع کردیتے ہیں۔ ایک ریسرچ کے مطابق صرف امریکہ کے اچانک رک Cardio pulmonary میں ہر سال قلب پر حملہ ہوجانے کی وجہ سے 3 لاکھ 50 ہزار اموات ہوتی ہیں جبکہ اگر فراہم کیا Cardiopulmonary resuscitation ابتدائی مرحلہ میں جائے تو جان بچائی جاسکتی ہے (باقی موت و حیات تو اللہ ہی کے ہاتھ ہے) عارضہ قلب میں ابتدائی طبی امداد نہایت اہم سمجھی جاتی ہے۔