امریکہ‘ ایران کے درمیان کشیدگی کے دوران تہران نے اپنے خارجی وزیر کو نئی دہلی با ت چیت کے لئے روانہ کیا

,

   

زریف اور سوراج کے درمیان چہابہار پورٹ پراجکٹ پر بھی تبادلے خیال کریں گے جس کے متعلق ٹرمپ انتظامیہ چہابہار پر راحت ہے اور یہ جاری رہے گا

نئی دہلی۔ہندوستان کے لئے ایران سے تیل کی برآمد کے متعلق یکم مئی کو امریکہ کی جانب سے تحدیدات عائد کرنے کے بعد ایران کے وزیر خارجہ محمد جاوید زریف پیر کے روز ہندوستان پہنچے اور خارجی وزیر سشما سوراج سے منگل کے روز ملاقات کی۔

زریف نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر تیل کی درآمد کے متعلق تحدیدات کو لاگوکے تین ہفتوں بعد یہ دورے کررہے ہیں۔

ٹرمپ انتظامیہ کے مذکورہ تحدیدات کے مطابق ایران نہ تو اپنا تیل درآمد کرسکتا ہے‘اگر کرتا ہے تو امریکی تحدیدات کی خلاف ورزی ہوگی۔

خارجی امور کی وزرات کے مطابق زریف منگل کی صبح سوراج سے ملاقات کریں گے۔

اتوار اور پیر کے روز زریف ترکمنستان میں تھے۔

دونوں ممالک امریکے فیصلے کے اثر اور اس کو حل کرنے کے طریقے پر بات بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

زریف اور سوراج کے درمیان چہابہار پورٹ پراجکٹ پر بھی تبادلے خیال کریں گے جس کے متعلق ٹرمپ انتظامیہ چہابہار پر راحت ہے اور یہ جاری رہے گا