امریکہ تائیوان کو تارپیڈوز فراہم کریگا

   

واشنگٹن ۔ 21 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ نے تائیوان کے ساتھ اسلحے کے ایک نئے معاہدے کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق اس دوران تائی پے حکومت کو 18 انتہائی جدید ٹارپیڈوز فراہم کیے جائیں گے، جن کی مالیت 180 ملین ڈالر بنتی ہے۔