امریکہ میں کورونا کے مریض کے علاج کی بل 840,000 امریکی ڈالر

,

   

٭٭ امریکی ریاست کولاراڈو کے ایک ہائی اسکول ٹیچر کورونا وائرس سے متاثر ہوگیا اور علاج کے بعد ان کو ہاسپٹل کی جانب سے 840,000 امریکی ڈالر کا بل تھمادیا گیا جس کو دیکھ کر وہ حیرت زدہ ہوگیا ۔ مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی ۔ سینٹی نیل ہائی اسکول کے ٹیچر رابرٹ ڈینیس کو اسکائی ریجڈ ہاسپٹل میں دو ہفتوں تک انٹینسیو کیر یونٹ میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ اس کی بیوی بھی کورونا سے متاثر تھی ۔