امریکہ نے طالبان کی اپیل مسترد کر دی

   

واشنگٹن : امریکہ نے افغان حکومت کی منجمد اثاثے بحال کرنے کی اپیل مسترد کر دی ترجمان محکمہ خزانہ نے کہا افغان حکومت کی اثاثے بحال کرنے کی اپیل پر کہا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال نہیں ہوں گے۔