امریکہ کو تمام قیدیوں کی منتقلی ، وزیر خارجہ ایران جواد ظریف

   

٭ تہران : وزیر خارجہ ایران جواد ظریف نے پیر کے دن اپنے ٹوئیٹر پر تحریر کیا کہ جاریہ ہفتہ اپنے یرغمال بنائے ہوئے افراد کی واپسی کے بعد ایران تمام قیدیوں کے امریکہ کے ساتھ باہمی تبادلہ کیلئے پوری طرح تریار ہے ۔ امریکہ کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں چینی نژاد امریکی زایو وانگ اور ایرانی پروفیسر مسعود سلیمانی ایران میں 2018 میں گرفتار افراد کو امریکہ منتقل کیا ہے ۔