سین فرانسیسکو۔ فیس بک نے اعلان کیاہے کہ وہ سازشی ذہنیت کاحامل گروپ کانون کی نمائندگی کرنے والے صفحات‘ گروپس اور انسٹاگرام اکاونٹس کو وہ بھڑکاؤ مواد پر مشتمل نہیں ہیں تب بھی ہٹانے کا اعلان کیاہے۔
کانون سے وابستہ فیس بک صفحات‘ گروپس اکاونٹس میں تحدیدات عائد کرتے ہوئے پرتشدد اہم مباحثہ کرنے کے بعد اگست میں کی گئی کاروائی کے یہ بعد یہ اعلان کیاگیاہے۔
منگل کے روز سماجی نٹ ورک سائیڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاہے کہ”عسکریب پسندی پر مشتمل شناخت کے سوشیل تحریک کی نمائندگی کرنیو الے صفحات‘ گروپس اور انسٹاگرام اکاونٹس پر پہلے سے امتناع عائد کردیاگیاہے۔
اور پالیسی کی خلاف ورزی کی وجہہ سے ہٹائے گئے صفحات اور گروپس کے ایڈمنس کی پروفائلوں کو بھی ہم غیرکارگرد بنارہے ہیں‘ جیسا ہم نے اگست کے مہینے میں کیاتھا“۔ک
انون امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دور میں منظرعام پر ائی ہے اور ان کاماننا ہے کہ ٹرمپ خفیہ شرفاء جس کو ”گہری ریاست“ بھی کہاجاتا ہے کہ خلاف ایک رازداری کی جنگ لڑرہے ہیں۔
اگست میں بھی کانون کے1500صفحات اور گروپس کو فیس بک نے ہٹادیاتھا اور6500صفحات اورگروپس جو300عسکری سماجی تحریکات سے بندھے ہوئے تھے کو بھی ختم کردیاتھا۔
ایک او رمخالف فسطائیت تحریک انتیفا ہے‘ جو خود مختار گروپس پر مشتمل ہے جن کی منشاء پالیسی اصلاحات کے بجائے غیر تشدد اورتشدد کے ذریعہ اپنے مقصد کو پورا کرنا ہے۔
مذکورہ امریکی حکومت مخالف حکومت شدت پسندوں کو قابو کرنے کی کوشش کررہی ہے بالخصوص وہ لوگوں کودائیں بازو”بوگالو“ تحریک کی حمایت کرتے ہیں اور دائیں بازو شدت پسند کے طور پر پہچانی جانے والی انتیفا بھی اس میں شامل ہے