Tuesday , December 12 2017
Home / Tag Archives: Removed

Tag Archives: Removed

مدھیہ پردیش ۔ نوجوان کے پیٹ سے 790کے سکے ‘ سوئیاں نکالی گئیں۔

بھوپال۔ضلع روا کے سرکاری میڈیکل کالج او راسپتال کے ڈاکٹر س نے ایک نوجوان کے پیٹ سے ایک کے جی پر مشتمل غیر ضروری چیزیں جس میں ناخن‘ سوائیاں‘ ٹوٹی ہوئی لوہے کی چین اور یہاں تک سکے نکالے ہیں۔ دکن کرانیکل کی خبر کے مطابق ہفتہ کے روز تین …

Read More »

الہ آباد ہائی کورٹ کے احاطہ میں موجود مسجد ہٹانے کی ہدایت۔ عدلیہ پر ہندوتوا ایجنڈہ حاوی۔ سینئر وکیل روی کرن کا ردعمل

الہ آباد ۔ ہائی کورٹ کیمپس میں واقع مسجد کے کیس میں20ستمبر کے روز چیف جسٹس ڈی وی بھونسلے کی بنچ نے فیصلہ محفوظ کرلیاتھا ‘ چہارشنبہ کے روز وہی فیصلہ سناتے ہوئے مذکورہ بنچ نے مسجد انتظامیہ کمیٹی کو تین ماہ کے اندر مسجد ہٹالینے کا فیصلہ سنایااور ساتھ …

Read More »

اکسفورٹ کالج کے عام کمرے سے آنگ سانگ سوکی کا نام ہٹایاگیا۔

لندن۔ آنگ سانگ سوکی کے روہنگی مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی روک تھام اور خاموشی کے پیش نظرآنگ سانگ سوکی کے پوٹریٹ ہٹانے اور’’ فریڈم آف اکسفورٹ‘‘ کے اعزاز سے دستبرداری کے بعد اکسفورٹ جونیر کامن روم سے بھی سوکی کا نام ہٹادیاگیا ہے۔ طلبہ برائے سینٹ ہوگ …

Read More »

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ۔ہندو اور مسلمانوں نے مذہبی مقاما ت سے ہٹائے لاؤڈ اسپیکر

مراد آباد۔اترپردیش کے مراد آباد شہر میں ہندو اور مسلمانوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کاپیغام عام کرتے ہوئے منادر اور مساجد سے لاؤ اسپیکرس ہٹانے کاکام کیاہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق پولیس افیسروں نے کہاکہ پچھلے تین سالوں میں مذہبی مقاما ت لاؤ ڈ …

Read More »

سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کا نام لکھنو کی ووٹر لسٹ سے خارج ! وجہہ جانیں‘

حیدرآباد۔لکھنو میونسپل کارپوریشن کی ووٹر لسٹ سے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کا نام نکال دیاگیا ہے۔زوبل افیسر نے اے این ائی کو اطلا ع دی کہ’’ سال2004سے وہ یہاں پر نہیں رہ رہے ہیں‘ اگر کوئی شخص چھ ماہ سے زائد عرصہ تک ایک مقام پر نہیں رہتا …

Read More »

راجستھان حکومت نے 2اکٹوبر کو’ قومی تعطیل ‘کی فہرست سے نکال دیا

جئے پور : راجستھان کے تعلیمی نصاب سے ہندوستان کی معزز شخصیتوں کو ہٹانے کے بعد راجستھان حکومت نے بابائے قوم کے یوم پیدائش کو بھی تعطیلات کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے لئے گاندھی جینتی کا انعقاد کوئی اہمیت کی بات نہیں ہے ۔ ریاست …

Read More »

مہارشٹرا کے نصاب سے مغلوں کی تاریخ حذف

ممبئی:ہندوستان میں مغلوں کی ایک عظیم تاریخ ہے ‘ انہوں نے ایک طویل وقت تک یہاں پر حکمرانی کی ہے ‘ ان کی دور حکومت کی تاریخی شاہکار آج بھی سارے دنیا میں مقبول ہے اور قیمتی اثاثہ انہو ں نے اپنے دور حکمرانی کا ہندوستان میں چھوڑا ہے۔اس میں …

Read More »

جموں اور کشمیر کے ائی ایس افیسر کی قابل اعتراض تصوئیریں سوشیل میڈیا پرہوئی وائیرل

شری نگر:قابل اعتراض حالات میں تصوئیریں سوشیل میڈیا پر وائیرل ہونے کے بعد 2010بیاچ کے ائی اے ایس افیسر کو ڈپٹی کمشنر ادھم پور کے عہدے سے برطرف کردیاگیا ہے۔واٹس ایپ کے ذریعہ سوشیل میڈیا پر وائیرل ہوئی تصوئیریں جس میں مذکورہ ائی اے ایس عہدیدار دوخواتین کے ساتھ قابل …

Read More »

آر ایس ایس کی تنظیم :مخالف دلت اور عورت مواد کومنوسمرتی سے ہٹانے کی ضرورت ہے۔

نئی دہلی: آر ایس ایس کی کلچرل تنظیم سنسکار بھارتی چاہتی ہے کہ وہ مرکزی کلچرل وزارت کے ساتھ ملکر مخالف دلت اور عورت کے متعلق تاریخ کا بدلنے کاکام کریگا۔اور تجویز پیش کی کہ اس قسم کے نظریات کو منوسمرتی اور دیگر کتابوں سے ہٹانے کی ضرورت ہے۔ انڈین …

Read More »

کیرالا چیف منسٹرکے سر کی قیمت لگانے پر آر ایس ایس لیڈر کو عہدے سے ہٹادیاگیا ۔

نئی دہلی:راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ( آ رایس ایس)کندن چندراوت کے چیف منسٹر کیرالا کا سر لانے والے کسی بھی شخص ایک کروڑ روپئے بطور انعام دینے کا اعلان اس قدر مہنگا پڑا کہ سابق آر ایس ایس کارکن کو جمعہ کے روزان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیاگیا۔ آر ایس …

Read More »

نیو یارک میں پولیس نے حجاب نکالنے پر مجبور کیا‘مین ہاٹن سپریم کورٹ میں مسلم خاتون کی شکایت

نیویارک:ایک مسلم خاتون نے یہاں ایک درخواست دائرکرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پولیس عہدیداروں نے اسے حجاب نکالنے پر مجبور کرتے ہوئے جھوٹی گرفتاری کے بعد اس کی تصوئیر بنائی ہے ۔رباب موسی نامی34سالہ خاتون نے مین ہاٹن سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا …

Read More »

ڈاکٹرس نے اٹھار ہ سال ایک شخص کے پیٹ سے نے نکالی قینچی

ہنوئی:انتظامیہ نے بتایا کہ اٹھارہ سالوں سے ایک شخص کے پیٹ میں پھنسی ہوئی قینچیوں کو ویتنام کی ڈاکٹرس نے نکالا۔ ای ایف ای نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویتنامی شخص کو قینچی کے متعلق ماہ ڈسمبر تک خبر نہیں تھی‘ مگرایک روڈ حادثے شکار ہونے کے بعد جب …

Read More »

نقاب نکالنے سے انکار پر ایک مسلم پر جرمانہ

روم: ایک البانین مسلم کو اٹلی کے ایک عوامی عمارت میں نقاب نکالنے سے انکار پر قانون کے مطابق30000یور کا جرمانہ عائد کیاگیا۔ اٹلی کے صوبہ پروڈینون کے ایک جج نے جمعہ کے روز مذکورہ عورت کوسنائی گئی چار ماہ کی سزاء کو تبدیل کرتے ہوئے 3000یور مزید اضافہ کرتے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT