امیت شاہ کی ممبئی میں منشیات کی ضبطی پر ستائش

   

ممبئی : مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو این سی بی کی جانب سے ممبئ میں منشیایات کے ایک بڑئے ذخیرے کی ضبطی پر مرکزی تفشیشی ایجنسی کی ستائش کی گزشتہ روزاین سی بی نے ممبئ سے متصلہ نئی ممبئ نامی علاقے سے منشایات کا اہک بڑا ذخیرہ جس میں 11.540 کلو گرام اعلیٰ قسم کی کوکین، 4.9 کلو گرام ہائبرڈ سٹرین ہائیڈروپونک ویڈ، 5.5 کلوگرام بھنگ کو ضبط کر کے مہاراشٹر میں ایک مبینہ منشیات کے کاروبار کا پردہ فاش کیا تھا۔