انتقال

   

حیدرآباد ۔ 15 ۔ جون : ( راست ) : محترمہ منیر النساء بیگم اہلیہ جناب محمد غوث الدین مرحوم ریٹائرڈ کمرشیل ٹیکس آفیسر کا 14 جون بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 15 جون بروز ہفتہ بعد نماز ظہر مسجد کمان سلطان شاہی نزد والٹا ہوٹل مغل پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885302272 ۔ 9948883027 پر حاصل کی جاسکتی ہیں ۔۔

حیدرآباد ۔ 15 جون (راست) محمد حبیب الدین انصاری ولد جناب محمد ضیاء الدین انصاری مرحوم ساکن فاروق نگر کا انتقال ہوگیا۔ مسجد عائشہ عبدالرحمن میں نماز جنازہ بعد ظہر ادا کی گئی اور مسجد بلالؓ سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں فرزند محمد اظہرالدین انصاری کے علاوہ چار دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم اتوار 16 جون کو بعد نماز عصر مسجد عائشہ عبدالرحمن السقاف فاروق نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9390531900 ، 9703985012 پر کریں۔
00 محترمہ منیر النساء بیگم اہلیہ جناب محمد غوث الدین مرحوم ریٹائرڈ کمرشیل ٹیکس آفیسر کا 14 جون بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 15 جون بروز ہفتہ بعد نماز ظہر مسجد کمان سلطان شاہی نزد والٹا ہوٹل مغل پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9885302272 ۔ 9948883027 پر حاصل کی جاسکتی ہیں ۔

٭ جناب محمد علی المعروف ( پیا بھائی ) ولد جناب عزیز اللہ شریف مرحوم کا بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ بروز ہفتہ نماز جنازہ مسجد قریش کاچیگوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قادری باغ عنبر پیٹ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد قادری باغ ( درگاہ ) مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9346441754 یا 9849971721 پر ربط کریں۔
٭ جناب سید عبدالمنان موظف آر ٹی سی ڈپارٹمنٹ ولد جناب سید ابراہیم مرحوم کا 12 جون چہارشنبہ کو خانگی دواخانہ میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد رحمانیہ کمان ایلچی بیگ منڈی میر عالم میں ادا کی گئی اور تدفین مولا کا چھلہ یاقوت پورہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9398948638 پر ربط کریں۔
٭ جناب میر مسعود علی خاں الازہری ولد جناب میر چراغ علی مرحوم پروفیسر عربی اے وی کالج کا 15 جون کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء جامع مسجد مصطفی نگر فلک نما میں ادا کی گئی اور تدفین ہرا دروازہ مستعد پورہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں ایک فرزند ، دو دختران شامل ہیں۔ فاتحہ زیارت بروز پیر بعد نماز عصر مرحوم کے مکان واقع مصطفی نگر فلک نما میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849322786 یا 7702118602 پر ربط کریں۔