انتقال

   

حیدرآباد /6 مارچ ( راست ) محترمہ حبیب النساء بیگم زوجہ محمد عبدالوہاب قادری مرحوم کا بروز چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد شفیع المنیر راشدین میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان میاں فیروز غازی بنڈہ عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9490613334 یا 9703614348 پر ربط کریں۔