انتقال

   

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب سید محمود علی ولد سید علی مرحوم ریٹائرڈ ہندی پنڈت ساکن گلشن کالونی ٹولی چوکی کا 13 مار چ بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد یسین شریف‘ سید علی چبوترہ ‘ شاہ علی بنڈہ میں ادا کی گئی۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 15 مارچ بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد یسین‘ سید علی چبوترہ شاہ علی بنڈہ میں مقرر ہے۔ مرحوم ‘ جناب حشمت علی مینجر واٹر ورکس ڈپارٹمنٹ ( ملک پیٹ) کے حقیقی چچا تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون : 9989994264 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد غوث ولد جناب محمد شہاب الدین مرحوم ، ساکن نیو گرین لینڈ کالونی نزد مسجد قبا سعید آباد کا 12 مارچ 2024 کی سہ پہر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز تراویح مسجد اجالے شاہؒ میں ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان نزد قدیم عیدگاہ مادنا پیٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8008940233 پر ربط کریں ۔۔