انتقال

   

حیدرآباد 14 /نومبر (راست) جناب احمد علی شاب، جناب احمد مہدی، ملازم محکمہ آیوش (یونانی)،کا مختصر علالت کے بعد بروز ہفتہ 14 نومبر 2026ء کی صبح انتقال ہوگیا۔ کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر مسجد یٰسین، سید علی چبوترہ، شاہ علی بنڈہ میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار، بعد نمازِ عصر، مسجد کمبل پوش، شاہ علی بنڈہ میں مقرر ہے۔مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9985450649، 9247652524 ربط کریں۔