انتقال

   

حیدرآباد۔/25 اگسٹ، ( راست ) جناب محمد وجاہت رسول خان فرزند جناب محمد فضل رسول خان مرحوم کا اتوار 25 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد دارالعرفان میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان عالمگیری شانتی نگر میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم منگل 27 اگسٹ کو بعد نماز عصر مسجد دارالعرفان ریڈ ہلز میں مقرر ہے۔ مرحوم، ڈاکٹر محمد وزارت رسول خان، محمد وساطت رسول خان اور محمد وراثت رسول خان کے بھائی تھے۔