انتقال

   


حیدرآباد۔ 5 فروری (راست) جناب محمد سردار عرف عبدالرؤف ریٹائرڈ محکمہ پنچایت راج ولد جناب محمد عبدالکریم مرحوم کا بعمر 85 سال 5 فروری 2023 اتوار کی شام انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر 6 فروری کو بعد نماز ظہر مسجد سالار ملک مادنا پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں پانچ فرزندان کے علاوہ دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9848726523 پر ربط کریں۔