انتقال

   

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : محترمہ یاسمین مظفر عرف شکیلہ زوجہ جناب میر مظفر علی خاں موظف اسسٹنٹ ڈائرکٹر محکمہ تعلیمات کا 23 اکٹوبر بروز چہارشنبہ مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ تدفین بعد نماز ظہر قبرستان چادر گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ فرزند میر احتشام علی خاں اور دو صاحبزادیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 25 اکٹوبر بروز جمعہ نماز عصر مسجد قطب شاہی ملک پیٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247506814 ۔ 9908786688 پر ربط کریں ۔۔